the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی 16ستمبر(ایجنسی) دہلی کے امن وہار علاقے میں پانچ نابالغوں نے ایک نوجوان سمیت دو لڑکیوں کا اپنے مرد دوستوں کے سامنے مبینہ طور پر اجتماعی عصمت ریزی کی- پولیس افسر نے جمعہ کو کہا کہ یہ واقعہ کل قریب ساڑھے آٹھ بجے میٹرو اسٹیشن کے قریب پیش آیا جہاں لڑکیاں اور ان کے مرد دوست گھومنے گئے تھے.


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
افسر نے کہا کہ ملزمان نے ایک لڑکی کو اپنے مرد دوست کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھا جس کے بعد انہوں نے ان کی پٹائی کی اور ان کو یرغمال بنا لیا. افسر نے کہا کہ اس کے بعد انہوں نے میٹرو اسٹیشن کے قریب ویران جگہ پر 17 اور 18 سال کی ان لڑکیوں کی اجتماعی عصمت ریزی کی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.